اداکار نعمان مسعود کی والدہ خالق حقیقی سے جاں ملیں۔ایک تکلیف دہ بیماری سے لڑتے لڑتے آج جنگ ہار گئیں ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
اداکار نعمان مسعود کی والدہ وفات پا گی ہے۔ایک تکلیف دہ بیماری سے لڑتے لڑتے آج جنگ ہار گئیں ہیں
مشہور اداکار نعمان مسعود کی والدہ آج دوپہر کو وفات پا گی ہے نعمان مسعود کے لئے یہ وقت بہت تکلیف دہ ہے کیونکہ ان کی والدہ ان کے لئے کل کائنات تھیں اور کافی دنوں سے کینسر کے بیماری میں مبتلا تھیں۔
نعمان مسعود کی والدہ کو ڈائلاسس پر بھی منتقل کردیا تھا اور کافی مہینوں سے نعمان مسعود کی فیملی ہسپتالوں میں دن اور رات گزار رہے تھے۔
نعمان مسعود کے لئے علاوہ ان کی ایک بیٹی مریم مسعود بھی ہیں۔مرحومہ شہارت مسعود ویلفئیر اور این جی اوز کے کاموں میں بھی کافی ایکٹو تھیں اور شوہر کے انتقال کے بعد تنہا اپنے بچوں کی پرورش کی تھی۔
Comments
good
ReplyDelete