چین نے بھارتی ریاست سکم میں فائیو جی سسٹم کھڑا کردیا ہے۔


چین نے بھارتی ریاست سکم میں فائیو جی سسٹم کھڑا کردیا ہے۔



اسلام آباد نیوز ڈیسک چین نے بھارتی ریاست سکم میں فائیو جی سسٹم کھڑا کردیا ہے فائیو جی سسٹم سے بھارت سمیت دنیا حیران ہوگئی ہے  فائیو جی سسٹم سکم کے آس پاس ان علاقوں میں کھڑا کر دیا کیا گیا جہاں پر فوج کی جھڑپیں ہورہی ہے۔ جس طرح بھارت پاکستان کا دشمن ہے اسی طرح چین کا بھی ہے۔ 
سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود، نے کہا ہے کہ چین نے سکم کے آس پاس نیپال ، لداخ پر جہاں جھڑپیں ہورہی ہے، وہاں چین نے اپنا فائیوجی سسٹم لاگا دیا ہے۔ فائیوجی سسٹم لاگا کر دنیا کو حیران کردیا ہے۔ یہ ففتھ جنریشن سسٹم ٹیلیفونز انٹرنیٹ نظام ہے۔ اس کا مظاہرہ چند مہینے قبل ووہان میں کیا تھا کہ روبوٹ لوگوں کے ماسک چیک کررہے تھے اور ٹمپریچر چیک کررہے تھے چین اس کا عملاً مظاہرہ کرچکا ہے۔ پہلا سسٹم زیروجی تھا جو موبائل فون میں پہلے آگیا تھا اس کو میں زیروجی کہتے تھے یہ ٹیکسی میں ہوتا تھا ایک ڈرائیور دوسرے ٹیکسی ڈرائیور سے بات کرتا تھا۔ سیل فون میں انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن موبائل فون میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود، نے بتایا کہ سکم بھارت کی وہ ریاست ہے جو1975ء میں قائم ہوئی اس سے پہلے یہ بھارتی ریاست نہیں تھی چین کہتا ہے کہ یہ سکم ان کا حصہ ہے، 
تبت،تائیوان، نیپال بھی چین کے ہی پاس ہے، چین نیپال کو بھی اپنا حصہ مانتا ہے۔ اب اس سکم میں چین اور بھارت کے درمیان لڑائی جارہی ہے، یہ ایک چھوٹی سی پٹی ہے۔ اس پٹی کے ساتھ بھارت کی وہ ریاستیں ہیں جہاں علیحدگی کی تحریکیں چل چکی ہیں۔

 اس سکم  میں چین اور بھارت کی لڑائی میں پاکستان اور امریکا کا ہاتھ نہیں ہے یہ ان دونوں ممالک کا آپس کا معاملہ ہے اس سکم میں ایسا علاقہ ہے جو بھارت کے دو حصوں کو آپس میں ملا دیتا ہے اگر چین نے اس سکم پر قبضہ کرلیا تو وہ ریاستیں جہاں پر علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں تو وہ بھی بھارت سے الگ ہوجائیں گی انہوں نے کہا کہ بھارت کو سمجھ نا چاہیے کہ وہ پاکستان کو توڑنے کی بات کرتا ہے۔ جبکہ بھارت تو پہلے ہی ٹوٹا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت نے سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو چین اس سکم پر چڑھائی کر دے گا۔ جس سے بھارت کی7 ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی۔


Comments